MaryamNawazSharif

‏جشنِ بہاراں اور بسنت کی روایتی رونقیں ایک بار پھر زندہ ہو گئی ہیں۔ روشنیوں سے جگمگاتے راستے، بلند و بالا پتنگیں اور زندہ دلانِ لاہور کا جوش و خروش اس بات کی گواہی ہے کہ لاہور کی ثقافت آج بھی بے مثال ہے۔