اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بھکر کی سرزمین پر علم و دانش کا وہ دیا روشن کر دیا ہے جو نسلوں کو جلا بخشے گا۔ دانش سکول کا افتتاح محض ایک عمارت کی تکمیل نہیں بلکہ پسماندہ طبقات کے بچوں کو ترقی کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کا میثاق ہے۔ کتابوں سے دوستی ہی وہ