MaryamNawazSharif

بے رحم سیلاب کے پانی اور طوفان میں پھنسے انسانوں کی خدمت کے پاسبانو۔ ریلیف اور انصاف کی فرسٹ لائن آف ڈیفینس کے سپاہیو۔ حقداروں کی اور تکلیف میں مبتلا انسانیت کی دعا اور امید بننے والو۔ مجھ سمیت، آپ سب بہت خوش قسمت ہو۔ میری کابینہ اور ٹیم بھی بہت خوش قسمت

Related videos